و ا شھنگٹن 19 نو مبر ( ایجنسیز) و ر لڈ بینک نے ا یبو لا و ائر س کی ر و ک تھا م کیلئے 285 ملین ڈ ا لر منظو ر کئے جو خصو صاً مغر بی ا فر یقہ کے مما لک کو د ئیے جا ئینگے جو ایبو لا کی بیما ری سے ز یا دہ متا ثر ہیں ۔ ایک بلین گر ا نٹ سا بق میں و رلڈ بینک نے گنی ‘ لا ئیبر یا اور
سیرا لیو ن کو جا ری کی تھی ۔ ا ن تین مما لک کو مز ید پیسہ دیا جا ئے گا تا کہ نیشنل اور ا نٹر نیشنل ہیلتھ و ر کر س کا تقرر کر سکے اور ایبو لا کیسس کی جلد جا نچ کیلئے عوام میں شعو ر بید ار کر سکے ۔ و ر لڈ ہیلتھ آ رگنا ئز یشن کے مطا بق ‘ 14 نو مبر 2014 تک 14,413 ایبو لا کے کیسس آ ٹھ مملک میں در ج کئے گئے جبکہ ایبو لا سے 5,177 اموا ت وا قع ہو ئیں ۔